کربلا شناسی کوئز
مرجع جہاں تشیع حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی سیستانی مدظلہ العالی کی زیر نظر، ترویج و اشاعت دین اسلام اور انوار تجلیات کربلا معلیٰ کو عام کرنے کا مشن نوجوانان قوم کے لئے اوپن بک آن لائن انعامی کوئز معلومات افزا کتاب ”کربلا کی باتیں“ سے ماخوذ۔
کربلا شناسی کوئز کی تیاری میں معاون کتاب ”کربلا کی باتیں“ سکولز اور دینیات سنٹرز کے لئے رعائتی قیمت پر دستیاب ہے۔ لہذا مذکورہ کتاب کا مطالعہ کریں اور گوگل فارم پر موجود کوئز میں شرکت فرما کر نقد انعامات کے حقدار قرار پائیں۔
پہلا انعام: | 50,000 روپے |
دوسرا انعام: | 40,000 روپے |
تیسرا انعام: | 30,000 روپے |
چوتھا انعام: | 20,000 روپے |
پانچواں انعام: | 10,000 روپے |
انعامات بعنوان حوصلہ افزائی: 30 عدد |
جوابات صرف گوگل فارم پر ہی سبمٹ کرائے جا سکتے ہیں، جس کا لنک نیچے دیا گیا ہے، شکریہ۔ مقررہ تاریخ سے قبل آپ کسی بھی وقت جواب جمع کرا سکتے ہیں۔
تاریخ وصولی جوابات از 5 صفر المظفر تا یکم ربیع الاول 1446
کتاب “کربلا کی باتیں” حاصل کرنے کے خواہشمند افراد یا تعلیمی ادارے درج ذیل فون نمبر پر رابطہ کریں۔
03465121282