جامعہ الکوثرمیں تاج پوشی مولائے کائنات کے موقع پر پروقار جشن کا اہتمام

Jashn e Eid Ghadeer

المصطفیٰ آڈیٹوریم میں منعقدہ جشن میں مقررین اور ثنا خوانوں نے امام علیؑ کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کئے۔

تاج پوشی مولائے کائنات حضرت امام علیؑ ابن ابی طالب کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح جامعہ الکوثر میں بھی ایک پر وقار جشن منعقد ہوا جس میں علماء، طلبا اور دیگر طبقہ زندگی کے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ المصطفیٰ آڈیٹوریم میں منعقدہ اس جشن میں ثنا خوانوں نے بارگاہ امامت میں منظوم نذرانہ عقیدت پیش کئے۔ مقررین نے حضرت علیؑ کی شان والا فضائل اور واقعہ غدیر پر روشنی ڈالی۔ جشن کے دوران ایک علمی مذاکرہ بھی منعقد ہوا جس میں مفکرین اور محققین نے واقعہ غدیر کے مختلف زاویوں پر سیر حاصل گفتگو کی۔

Jashn e Eid Ghadeer
Jashn e Eid Ghadeer
Jashn e Eid Ghadeer
Jashn e Eid Ghadeer
Jashn e Eid Ghadeer
Jashn e Eid Ghadeer
Jashn e Eid Ghadeer